مقبوضہ کشمیر ،آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھوں کی نئی دلی منتقلی بدترین سیاسی انتقام ہے،مشترکہ حریت قیادت

سرینگر ۔ 7 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ قیادت نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’ این آئی اے‘ کی طرف سے دختران ملت ملت کی غیر قانونی طور پر نظر بند سربراہ آسیہ اندرابی اور انکی دو ساتھیوں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کی سینٹرل جیل سرینگر سے نئی دلی منتقلی