بیجنگ۔08 جولائی(اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ نے اصلاحات کے جامع فروغ کے لیے قائم مرکزی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد اصلاحات کو گہرائی تک فروغ دیا جا رہا ہے اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔چینی صدر نے کہا کہ اصلاحات کو مزید …
چینی صدرکا جامع اصلاحات پر زور

مزید خبریں
بیجنگ۔08 جولائی(اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ نے اصلاحات کے جامع فروغ کے لیے قائم مرکزی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد اصلاحات کو گہرائی تک فروغ دیا جا رہا ہے اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔چینی صدر نے کہا کہ اصلاحات کو مزید فروغ دیا جائے گا،اس میں حائل اہم مشکلات کے حل پر توجہ مرکوز کی جانی چاہیے۔اس کے ساتھ ساتھ نظام کو بہتر بنایا جائے اور نچلی سطح پرسرکاری اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔








