چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ صدر مملکت ممنون حسین 3روزہ سرکاری دورہ پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ان کی غیرموجودگی میں قائم مقائم صدر ہوں گے۔ جنہوں نے کراچی میں قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید خبریں