تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایلیمنٹری کالج گراونڈہری پورمیں جلسہ عام سے خطاب

ہری پور۔ 8 جولائی (اے پی پی)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ جو قو میں دوسرو ں کے سا منے ہا تھ پھیلا کر قر ضو ں پر چلتی ہیں اُن کی عز ت نہیں ہو تی ،تحر یک انصاف حکو مت میں آ کر ملک کو قر ضو ں سے نجا ت دلا ے گی جس کے …

ہری پور۔ 8 جولائی (اے پی پی)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ جو قو میں دوسرو ں کے سا منے ہا تھ پھیلا کر قر ضو ں پر چلتی ہیں اُن کی عز ت نہیں ہو تی ،تحر یک انصاف حکو مت میں آ کر ملک کو قر ضو ں سے نجا ت دلا ے گی جس کے لےے فا رمو لہ بنا لیا گیا ہے ۔گز شتہ دس سا لو ں میں ملک کا قر ضہ چھ ہز ار ارب سے 27ہز ار ارب تک پہنچ گیا ہے۔ پی ٹی آ ئی جیت کر ملک میں سب سے پہلے ایف بی آ ر کے نظا م ٹھیک، نیب کو مضبو ط کر ے گی تا کہ کر پٹ عنا صر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا سکے ۔

مزید خبریں