امریکی صدر ایک ہفتے کے دورے پر منگل کو یورپ جائیں گے

واشنگٹن۔ 9 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ہفتے پر محیط دورے پر منگل کو یورپ کے لیے روانہ ہوں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دورے کو امریکا اور اس کے نیٹو اتحادیوں کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری کے لیے ایک امتحان قرار دیا جا رہا ہے۔