بھارت نے کشمیریوں کی پر امن جدوجہد آزادی کے خلاف باضابطہ جنگ شروع کررکھی ہے، اشرف صحرائی

سرینگر ۔ 9 جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے پُرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے کشمیریوں کی پر امن جدوجہد آزادی کے خلاف با ضابطہ جنگ شروع کر رکھی ہے ۔