کویت سٹی۔ 9 جولائی (اے پی پی) کویت کے ریستورا ن سے زہر آلود خوراک استعمال کرنے پر زہر خورانی کے متاثرین کی تعداد 287 تک پہنچ گئی۔ کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی وزارت صحت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حولی علاقے میں زہر آلود خوراک استعمال کرنے پر 287 افراد متاثر ہو چکے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتکل کر دیا گیا …
کویت ، زہر خورانی کے متاثرین کی تعداد 287 ہو گئی

مزید خبریں
کویت سٹی۔ 9 جولائی (اے پی پی) کویت کے ریستورا ن سے زہر آلود خوراک استعمال کرنے پر زہر خورانی کے متاثرین کی تعداد 287 تک پہنچ گئی۔ کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی وزارت صحت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حولی علاقے میں زہر آلود خوراک استعمال کرنے پر 287 افراد متاثر ہو چکے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتکل کر دیا گیا ہے جن میں سے کئی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے تاہم 53 تاحال زیر علاج ہیں








