قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کی آڈیٹر جنرل سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں قائم مقام صدر پاکستان محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کے دوران انہیں سالانہ آڈٹ رپورٹ پیش کی ۔ قائم مقام صدر نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس طرح آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ٹیم کرپشن کے خاتمے اور معاملات میں شفافیت …

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں قائم مقام صدر پاکستان محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کے دوران انہیں سالانہ آڈٹ رپورٹ پیش کی ۔ قائم مقام صدر نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس طرح آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ٹیم کرپشن کے خاتمے اور معاملات میں شفافیت لانے کےلئے اقدامات اٹھا رہی ہے وہ قابل تعریف ہے

مزید خبریں