گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے صوبائی محتسب عقل بادشاہ کی ملاقات

پشاور۔10 جولائی (اے پی پی)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے منگل کے روز گورنرہا¶س پشاورمیں صوبائی محتسب عقل بادشاہ نے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ صوبائی محتسب نے اس موقع پر گورنر کو ادارے کی کارکردگی رپورٹ سال 2017 بھی پیش کیں۔

مزید خبریں