اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے منگل کو یہاں جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ ان کے …
نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ ان کے پاکستان آنے پر کیا جائے گا،وزارت داخلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے منگل کو یہاں جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ ان کے پاکستان آنے پر کیا جائے گا۔








