واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداداوشمار جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداداوشمار جاری کردیئے ہیں ۔ بدھ کوجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد150800کیوسک اور اخرج 138500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد35000 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد43400 کیوسک اور اخراج55000 کیوسک، دریائے …

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداداوشمار جاری کردیئے ہیں ۔ بدھ کوجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد150800کیوسک اور اخرج 138500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد35000 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد43400 کیوسک اور اخراج55000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد72800کیوسک اور اخراج40000 کیوسک ہے۔

مزید خبریں