ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا ہارون بلور کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ہارون بلور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے، ہارون بلور کی شہادت پر دل افسردہ ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دہشت گرد انتخابی مہم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ دہشت گرد ملک میں جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ …

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ہارون بلور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے، ہارون بلور کی شہادت پر دل افسردہ ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دہشت گرد انتخابی مہم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ دہشت گرد ملک میں جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پوری قوم دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کررہی ہے۔

مزید خبریں