پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی پشاور میں ہارون بلور پرخودکش دھماکے کی مذمت ، بلور خاندان اور اے این پی سے اظہار تعزیت

راولپنڈی۔ 11 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور میں ہارون بلور پرخودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے بلور خاندان اور اے این پی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دہشت گرد قوتوں کو پرامن پاکستان پسند نہیں ہم ان کو شکست دے کر …

راولپنڈی۔ 11 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور میں ہارون بلور پرخودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے بلور خاندان اور اے این پی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دہشت گرد قوتوں کو پرامن پاکستان پسند نہیں ہم ان کو شکست دے کر رہیں گے، ہم مستحکم پاکستان کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم دشمن قوتوں کے گٹھ جوڑ سے لڑرہے ہیں جنہیں پرامن پاکستان ہضم نہیں ہوتا۔

مزید خبریں