راولپنڈی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا جہاں پر انھیں ایروناٹیکل کمپلیکس کے امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا ہے جہاں پر حکام نے …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا جہاں پر انھیں ایروناٹیکل کمپلیکس کے امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا ہے جہاں پر حکام نے انھیں سپر مشتاق طیاروں کی تیاری سمیت دیگر مصنوعات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔وفاقی وزیر نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔








