الیکشن کمیشن کی منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی کے حوالے سے وضاحت

الیکشن کمیشن کی منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی کے حوالے سے وضاحت منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی ان کو اس عہدے کی حیثیت سے حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے تاکہ وہ کسی بھی طور پر سرکاری وسائل کسی بھی جماعت یا امیدوار کے حق میں استعمال نہ کر سکیں اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی)الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی ان …

الیکشن کمیشن کی منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی کے حوالے سے وضاحت
منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی ان کو اس عہدے کی حیثیت سے حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے تاکہ وہ کسی بھی طور پر سرکاری وسائل کسی بھی جماعت یا امیدوار کے حق میں استعمال نہ کر سکیں

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی)الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی ان کو اس عہدے کی حیثیت سے حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے تاکہ وہ کسی بھی طور پر سرکاری وسائل کسی بھی جماعت یا امیدوار کے حق میں استعمال نہ کر سکیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی کے نوٹیفکیشن کے ضمن میں وضاحت کی جاتی ہے کہ منتخب بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی ان کو اس عہدے کی حیثیت سے حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے تاکہ وہ کسی بھی طور پر سرکاری وسائل کسی بھی جماعت یا امیدوار کے حق یا مخالفت میں استعمال نہ کر سکیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شدہ ضابطہ اخلاق کے مطابق ان پر کسی بھی جماعت یا امیدوار کی انتخابی مہم میں شرکت و معاونت پر بدستور پابندی ہے۔

مزید خبریں