اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی)مالی سال 2017-18ءکے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران 4345.877 ملین ڈالر مالیت کے ریڈی میڈ گارمنٹس برآمد کئے گئے جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 13 فیصد زائد ہیں۔ مالی سال 2016-17ءکے دوران 2075.989 ملین ڈالر مالیت کے …
مالی سال 2017-18ءکے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی)مالی سال 2017-18ءکے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران 4345.877 ملین ڈالر مالیت کے ریڈی میڈ گارمنٹس برآمد کئے گئے جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 13 فیصد زائد ہیں۔ مالی سال 2016-17ءکے دوران 2075.989 ملین ڈالر مالیت کے ریڈی میڈ گارمنٹس برآمد کئے گئے تھے۔ اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ بالا عرصے کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی مجموعی برآمدات 9.82 فیصد اضافے کے ساتھ 12336.138 ملین ڈالر مالیت رہی جو گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران 11232.954 ملین ڈالر تھیں۔








