صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔12 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 160 سے 166 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 67 سے70 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 144 سے150 روپے‘آم انور رٹول 96 سے 100‘آم دوسہری77سے 80 ‘آم سندھڑی82 سے85روپے فی کلو اورآڑو72 سے75 فی کلو فروخت ہوا۔