کوئٹہ۔15جولائی(اے پی پی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے اتوارکوکمبائنڈملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ )کوئٹہ کادورہ کرکے سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والے زیرعلاج افراد کی عیادت کی ۔چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی ،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علا¶الدین مری اورنگران وفاقی وزیرریلوے خورشید روشن بروچہ بھی نگران وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔نگران وزیراعظم (ر) ناصرالملک نے ہسپتال انتظامیہ کوزخمیوں کوبہترطبی فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی جلد صحت …
نگران وزیراعظم ناصرالملک کاکمبائنڈملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ )کوئٹہ کادورہ

مزید خبریں
کوئٹہ۔15جولائی(اے پی پی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے اتوارکوکمبائنڈملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ )کوئٹہ کادورہ کرکے سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والے زیرعلاج افراد کی عیادت کی ۔چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی ،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علا¶الدین مری اورنگران وفاقی وزیرریلوے خورشید روشن بروچہ بھی نگران وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔نگران وزیراعظم (ر) ناصرالملک نے ہسپتال انتظامیہ کوزخمیوں کوبہترطبی فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔








