نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ لیبیا میں کارکنوں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد بندرگاہوں سے روسی و دیگر ملکوں کی سپلائی بحال ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3.06 ڈالر (4.1 فیصد)کم ہوکر 72.27 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.87 ڈالر (4 …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ لیبیا میں کارکنوں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد بندرگاہوں سے روسی و دیگر ملکوں کی سپلائی بحال ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3.06 ڈالر (4.1 فیصد)کم ہوکر 72.27 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.87 ڈالر (4 فیصد) کمی کے ساتھ 68.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








