نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر سویا بین کے نومبر کے لیے سودے 14.75 سینٹ بڑھ کر 8.49 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے سودے 0.25 سینٹ بڑھ کر 3.55 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے سودے 6.75 سینٹ کمی کے ساتھ 4.90 ڈالر فی …
امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر سویا بین کے نومبر کے لیے سودے 14.75 سینٹ بڑھ کر 8.49 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے سودے 0.25 سینٹ بڑھ کر 3.55 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے سودے 6.75 سینٹ کمی کے ساتھ 4.90 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








