جاپان،تباہ کن بارشوں کے بعد شدید گرمی کی لہر،

ٹوکیو ۔ 17 جولائی (اے پی پی) جاپان میں حالیہ تباہ کن بارشوں کے بعد دارلحکومت ٹوکیو میں لو لگنے کے باعث 6 سال کی عمر سے 90 کی دہائی تک کے 101 افراد کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔جاپان کے ذرائع ابلآغ کے مطابق مغربی اور مشرقی جاپان میں درجہ حرارت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے اور عوام شدید گرمی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ گرمی …

ٹوکیو ۔ 17 جولائی (اے پی پی) جاپان میں حالیہ تباہ کن بارشوں کے بعد دارلحکومت ٹوکیو میں لو لگنے کے باعث 6 سال کی عمر سے 90 کی دہائی تک کے 101 افراد کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔جاپان کے ذرائع ابلآغ کے مطابق مغربی اور مشرقی جاپان میں درجہ حرارت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے اور عوام شدید گرمی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ گرمی کی لہر رواں ہفتے جاری رہنے کا امکان ہےاور لو سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی بدستور زیادہ رہے گا۔جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق جاپان کے اوپرہوا کے معمول سے زیادہ دباو¿ کے نظام ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرم موسم کا باعث بن رہے ہیں۔

مزید خبریں