اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ آل پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مالی 2017-18ءملک میں 71ہزار 894 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداوار اور 70ہزار 887 کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میںزیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میں 53 ہزار …
ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ، آل پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ آل پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مالی 2017-18ءملک میں 71ہزار 894 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداوار اور 70ہزار 887 کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میںزیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میں 53 ہزار 975 ٹریکٹروں کی پیداوار اور 54ہزار 992 کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔








