ہلسنکی ۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کمزور ہو چکا تھا جسے انہوں نے اپنی سیاست سے اب دوبارہ مضبوط بنا دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ اپنی ملاقات کے ایک روز بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نیٹو …
نیٹو اتحاد کو مضبوط بنا دیا، امریکی صدر

مزید خبریں
ہلسنکی ۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کمزور ہو چکا تھا جسے انہوں نے اپنی سیاست سے اب دوبارہ مضبوط بنا دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ اپنی ملاقات کے ایک روز بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نیٹو کو ایک دفاعی اتحاد کے طور پر دوبارہ مضبوط بنانے کا کام صرف انہی کی وجہ سے ممکن ہو سکا








