اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں 18.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں 19لاکھ29ہزار613یونٹ موٹرسائیکلوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں 18.2فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءکے دوران ملک میں 16لاکھ30ہزار735یونٹ موٹرسائیکلوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی …
موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں گذشتہ مالی سال کے دوران 18.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں 18.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں 19لاکھ29ہزار613یونٹ موٹرسائیکلوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں 18.2فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءکے دوران ملک میں 16لاکھ30ہزار735یونٹ موٹرسائیکلوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔اعداد وشمارکے مطابق اس عرصہ میں ہونڈا بائیکس کی فروخت میں 19.81فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح سوزوکی بائیکس کی فروخت میں 17.5فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا








