ہانگ کانگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور وال سٹریٹ سٹاک میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 96.83 پوائنٹ (0.43 فیصد) بڑھ کر 22794.19 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 6.16 پوائنٹ (0.35 فیصد) اضافے کے ساتھ 1751.21 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 87.11 پوائنٹ (0.3 فیصد) …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور وال سٹریٹ سٹاک میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 96.83 پوائنٹ (0.43 فیصد) بڑھ کر 22794.19 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 6.16 پوائنٹ (0.35 فیصد) اضافے کے ساتھ 1751.21 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 87.11 پوائنٹ (0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 28268.79 پوائنٹ رہا۔ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.65 پوائنٹ (0.13 فیصد) بڑھ کر 2801.78 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.86 پوائنٹ (0.05 فیصد) اضافے کے ساتھ 1600.94 پوائنٹ رہا۔








