جرمنی نے اٹلی کو ہرا کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عالمی چیمپئن جرمنی نے اٹلی کو پنلٹی شوٹ آﺅٹ پر پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری یورو کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی اور اٹلی کے درمیان میچ مقررہ وقت تک 1-1 گول سے برابر رہا، 64 ویں منٹ میں میسوٹ اوزل نے شاندار …

پیرس ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عالمی چیمپئن جرمنی نے اٹلی کو پنلٹی شوٹ آﺅٹ پر پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری یورو کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی اور اٹلی کے درمیان میچ مقررہ وقت تک 1-1 گول سے برابر رہا، 64 ویں منٹ میں میسوٹ اوزل نے شاندار گول کرکے جرمنی کو برتری دلا دی۔

Leave a Reply