کنٹرول لائن کی نگرانی پر مامور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے نئے سربراہ کی بانکی مون سے ملاقات

نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) جموںو کشمیر میں کنٹرول لائن کی نگرانی پر مامور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ(UNMOGIP) کے نئے سربراہ میجر جنرل پر لوڈن نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون سے نےوےارک مےں ملاقات کی ہے۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق بان کی مون نے سویڈن سے تعلق رکھنے والے نئے نامزد سربراہ میجر جنرل پر لوڈن کو نئی اور اہم ذمہ داری لینے …

نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) جموںو کشمیر میں کنٹرول لائن کی نگرانی پر مامور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ(UNMOGIP) کے نئے سربراہ میجر جنرل پر لوڈن نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون سے نےوےارک مےں ملاقات کی ہے۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق بان کی مون نے سویڈن سے تعلق رکھنے والے نئے نامزد سربراہ میجر جنرل پر لوڈن کو نئی اور اہم ذمہ داری لینے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اقوام متحدہ نے حال ہی میں جموںوکشمیر میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی نگرانی پر مامور یونائٹڈنیشنز ملٹری آبزرور گروپ اِن انڈیا اینڈ پاکستان (UNMOGIP) کی سربراہی کے لےے میجر جنرل پر لوڈن کو نامزد کیا ہے۔

Leave a Reply