خام تیل کی عالمی منڈی میں جمعرات کو قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

سنگا پور ۔ 19 جولائی (اے پی پی) خام تیل کی عالمی منڈی میں جمعرات کو قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی مارکیٹ مین تیل کی طلب میں اضافہ ہونا ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی گیارہ سینٹ( 0.2 فیصد )کی کمی کے ساتھ 72.79 ڈالر فی بیرل اور یو ایس لائٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی …

سنگا پور ۔ 19 جولائی (اے پی پی) خام تیل کی عالمی منڈی میں جمعرات کو قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی مارکیٹ مین تیل کی طلب میں اضافہ ہونا ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی گیارہ سینٹ( 0.2 فیصد )کی کمی کے ساتھ 72.79 ڈالر فی بیرل اور یو ایس لائٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی6 سینٹ( 0.1 فیصد )کے اضافہ کے ساتھ 68.82 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔