بنگلا دیش کی کالی چائے کے نرخ بڑھ گئے

ڈھاکہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) بنگلا دیش کی کالی چائے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا جس کی وجہ معیاری چائے کی طلب میں اضافہ اور چائے کی سپلائی میں کمی آنا ہے۔چائے کی نیلامی کے لئے نئے مقام سریمنگل میںآکشن ہاﺅس میں مختلف اقسام کی کالی چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی اوسط قیمت 261.46 ٹکا (2.7 ڈالر)فی کلو گرام رہی جو کہ گذشتہ ہفتے …

ڈھاکہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) بنگلا دیش کی کالی چائے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا جس کی وجہ معیاری چائے کی طلب میں اضافہ اور چائے کی سپلائی میں کمی آنا ہے۔چائے کی نیلامی کے لئے نئے مقام سریمنگل میںآکشن ہاﺅس میں مختلف اقسام کی کالی چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی اوسط قیمت 261.46 ٹکا (2.7 ڈالر)فی کلو گرام رہی جو کہ گذشتہ ہفتے 257.73 ٹکا فی کلو گرام تھی۔بنگلہ نیشنل بروکرز کے مطابق چائے کی طلب بڑھی ہے،نیلامی میں1.79 ملین کلو چائے رکھی گئی جس میں سے 2.3 فیصد فروخت نہ ہو سکی ۔بنگلا دیش کی کالی چائے کی پیداوار 2017 ءمیں 2016ءکے مقابلے میں چائے کی بنگلہ دیش میں پیداوار میں 79 ملین کلو گرام کمی آئی ۔