ابوظہبی ۔ 21 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق چین اور ابو ظہبی نے 13 معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے اور تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ ابو ظہبی کے دروے پر ہیں ۔
متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان 13 معاہدوں پر دستخط

مزید خبریں