پابندیوں میں نرمی پر بات سے پہلے شمالی کوریا کو ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے، پومپیو

نیویارک ۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سفارت کاروں سے کہا ہے کہ پیانگ یانگ پر عائد پابندیوں میں نرمی پر بات کرنے سے قبل شمالی کوریا کی جانب سے ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں