اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مردان، پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، ژوب ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

مزید خبریں