علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسسز کی ویب سائٹ کی لانچنگ آئندہ ماہ میں ہوگی

اسلام آباد ۔22 جولائی(اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسسز کی ویب سائٹ بنارہی ہے جس کی لانچنگ آئندہ ماہ )اگست(میں ہوگی۔ نئی ویب سائٹ میں ملک بھر میں یونیورسٹی کے 44 علاقائی دفاتر کے پورٹلز ہوں گے۔ طلبہ تدریسی دورانیہ کے دوران درکار معلومات اپنے ہی ریجن کے پورٹل سے حاصل کرسکیں گے اور اسی طرح ٹیوٹرز، علاقائی دفاتر اور ڈائریکٹوریٹ آفس انٹرکنکٹ)ایک دوسرے کے …

اسلام آباد ۔22 جولائی(اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسسز کی ویب سائٹ بنارہی ہے جس کی لانچنگ آئندہ ماہ )اگست(میں ہوگی۔ نئی ویب سائٹ میں ملک بھر میں یونیورسٹی کے 44 علاقائی دفاتر کے پورٹلز ہوں گے۔ طلبہ تدریسی دورانیہ کے دوران درکار معلومات اپنے ہی ریجن کے پورٹل سے حاصل کرسکیں گے اور اسی طرح ٹیوٹرز، علاقائی دفاتر اور ڈائریکٹوریٹ آفس انٹرکنکٹ)ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہوں گے( ۔

مزید خبریں