کیگالی۔ 23 جولائی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ روانڈا کے سرکاری دورے پرکیگالی پہنچ گئے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق شی جن پنگ خصوصی طیارے سے کیگالی پہنچے، ہوائی اڈے پر دونوں ممالک کے صدور نے بات چیت کی۔ صدر شی جن پنگ نے چینی حکومت اور عوام کی طرف سے روانڈا کی حکومت اور عوام کے لئے نیک تمناو±ں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان …
چین کے صدر شی جن پنگ روانڈا کے سرکاری دورے پرکیگالی پہنچ گئے

مزید خبریں
کیگالی۔ 23 جولائی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ روانڈا کے سرکاری دورے پرکیگالی پہنچ گئے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق شی جن پنگ خصوصی طیارے سے کیگالی پہنچے، ہوائی اڈے پر دونوں ممالک کے صدور نے بات چیت کی۔ صدر شی جن پنگ نے چینی حکومت اور عوام کی طرف سے روانڈا کی حکومت اور عوام کے لئے نیک تمناو±ں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا موجودہ دورہ کسی بھی چینی صدر کا پہلا دورہ روانڈا ہے۔








