ٹرمپ کا اپنے ناقدین کی سکیورٹی کلیرنس ختم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن ۔ 24 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن اور اوباما دور کی انتظامیہ میں شامل بعض ناقدین کی سکیورٹی کلیرینس واپس لینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس نے اس سلسلے میں انٹیلی جنس، قانون فافذ کرنے والے ادارے اور قومی سلامتی کے سابق سربراہان کے نام جاری کئے ہیں۔

مزید خبریں