اشرف صحرائی کی طرف سے پارٹی کارکنوںکی کالے قانون کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقلی کی شدید مذمت

سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے پارٹی کارکنوں عبدالحمید پرے، خورشید احمد پرے، محمد شفیع ڈار اور فردوس احمد ڈار کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قابض انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے میں ظلم و تشدد اور انتقامی کارروائیوں کی انتہا کردی ہے۔

مزید خبریں