اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل ریفری کورس 20 جولائی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ریفری کورس میں ملک بھر سے 100 ریفری شرکت کریں گے۔
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ریفری کورس 20 جولائی سے شروع ہو گا