بیجنگ ۔ 25 جولائی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے ویکسین کی غیر قانونی پیداوار کے کیس میں تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت سزا کا حکم دیا ہے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کیمونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیر مین شی جن پنگ نے ا±س وقت حکم دیا ہے جب وہ غیر ملکی دورے کر رہے …
چینی صدرکا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 25 جولائی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے ویکسین کی غیر قانونی پیداوار کے کیس میں تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت سزا کا حکم دیا ہے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کیمونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیر مین شی جن پنگ نے ا±س وقت حکم دیا ہے جب وہ غیر ملکی دورے کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی صحت پہلی ترجیح ہونی چاہیے اور بنیادی صحت کے تحفظ کے لیے پختہ طریقے سے حفاظت کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چانگچن چانگشن لائف سائنسز لیمٹڈ کی جانب سے ویکسین کی غیر قانونی پیداوار گھناو±نااو ر قابل نفرت کام ہے۔








