جاپان کے وزیراعظم کا مزید غیر ملکی افرادی قوت کے جاپان میں قیام میں سہولت پیدا کرنے کا منصوبہ

ٹوکیو ۔ 25 جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے آئندہ سال اپریل سے مزید غیر ملکی کارکنان کے لیے جاپان میں قیام میں سہولت پیدا کرنے کے منصوبے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں متعلقہ وزارتوں نے اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ہے۔اس اجلاس میں وزیراعظمنے وزارت انصاف کو ہدایت کی کہ غیر ملکیوں کے جاپان میں قیام میں …

ٹوکیو ۔ 25 جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے آئندہ سال اپریل سے مزید غیر ملکی کارکنان کے لیے جاپان میں قیام میں سہولت پیدا کرنے کے منصوبے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں متعلقہ وزارتوں نے اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ہے۔اس اجلاس میں وزیراعظمنے وزارت انصاف کو ہدایت کی کہ غیر ملکیوں کے جاپان میں قیام میں سہولت پیدا کرنے کے لیے جامع اقدامات تشکیل دیئے جائیں۔

مزید خبریں