سرینگر ۔ 25 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںتحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کہاہے کہ پوری حریت قیاد ت کا متفقہ مطالبہ بھارت سے آزادی ہونا چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے گرفتار کئے گئے حرےت رہنماﺅں کی غیر قانونی نظربندی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کئے گئے ایک سیمینار …
پوری حریت قیاد ت کا متفقہ مطالبہ بھارت سے آزادی ہونا چاہیے، اشرف صحرائی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 25 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںتحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کہاہے کہ پوری حریت قیاد ت کا متفقہ مطالبہ بھارت سے آزادی ہونا چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے گرفتار کئے گئے حرےت رہنماﺅں کی غیر قانونی نظربندی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کئے گئے ایک سیمینار سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔تاہم انہوںنے کہاکہ اتحاد صرف چند تنظیموں یا لوگوں تک محدود نہیں ہونا چاہیے ۔








