اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) آئندہ دس سال کے دوران جنوبی ایشیاءکے خطے میں موسمیاتی تغیرات کے نقصان کے خاتمے کے لئے 80ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے " کلائمیٹ چینج اینڈ مٹیگیشن سٹریٹیجی 2019-30ءکے تحت قرضوں کی فراہمی کی منظوری دی ہے۔ اے ڈی بی کے جاری بیان کے مطابق …
ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ دس سال کے دوران جنوبی ایشیاءمیں موسمیاتی تغیرات کے نقصان کے خاتمے کے لئے 80ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) آئندہ دس سال کے دوران جنوبی ایشیاءکے خطے میں موسمیاتی تغیرات کے نقصان کے خاتمے کے لئے 80ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے ” کلائمیٹ چینج اینڈ مٹیگیشن سٹریٹیجی 2019-30ءکے تحت قرضوں کی فراہمی کی منظوری دی ہے۔ اے ڈی بی کے جاری بیان کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینیک کے صدر تاکی ہیکو ناکاﺅ نے کہا ہے کہ سٹریٹجی 2030ءکے تحت مالی، اطلاعات کی فراہمی اور باہمی شراکت داری سے خطے سے غربت کے خاتمہ اور ترقی و خوشحالی کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔








