اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) جون 2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 8.04 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جون 2018ءکے دوان 18 ارب روپے مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا ہے جبکہ جون 2017ءکے دوران درآمدات کا حجم 16.7 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جون 2017ءکے مقابلہ میں جون 2018ءکے …
پام آئل کی درآمدات میں جون کے دوران 8.04 فیصداضافہ ہوا ، پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) جون 2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 8.04 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جون 2018ءکے دوان 18 ارب روپے مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا ہے جبکہ جون 2017ءکے دوران درآمدات کا حجم 16.7 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جون 2017ءکے مقابلہ میں جون 2018ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 1.3 ارب روپے یعنی 8 فیصد سے زائد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








