جرمن چانسلر کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں مزید کمی

برلن۔ 30جولائی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلڈ اخبار میں شائع کردہ ایک سروے کے مطابق 2006ءکے انتخابات کے بعد اس اتحاد کی عوامی مقبولیت کم ترین سطح یعنی 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ برس ستمبر میں پارلیمانی الیکشن میں سی ایس یو اور سی ڈی یو کے اس اتحاد …

برلن۔ 30جولائی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلڈ اخبار میں شائع کردہ ایک سروے کے مطابق 2006ءکے انتخابات کے بعد اس اتحاد کی عوامی مقبولیت کم ترین سطح یعنی 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ برس ستمبر میں پارلیمانی الیکشن میں سی ایس یو اور سی ڈی یو کے اس اتحاد کی عوامی مقبولیت 33 فیصد تھی۔ یہ سروے ای مائنڈ نامی ایجنسی نے کروایا تھا۔

مزید خبریں