میانمار میں سیلاب کے باعث 25 افراد ہلاک،

ینگون ۔ یکم اگست (اے پی پی) میانمار میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے ملک بھر میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ دریاو¿ں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح نے تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار لوگوں کو انخلاء پر مجبور کر دیا ہے۔ج±ون کے مہینے سے ہونے والی شدید بارشیں تیز رفتار شاہراہوں کو کاٹتے اور پ±لوں کو تباہ کرتے ہوئے میانمار کے وسیع …

ینگون ۔ یکم اگست (اے پی پی) میانمار میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے ملک بھر میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ دریاو¿ں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح نے تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار لوگوں کو انخلاء پر مجبور کر دیا ہے۔ج±ون کے مہینے سے ہونے والی شدید بارشیں تیز رفتار شاہراہوں کو کاٹتے اور پ±لوں کو تباہ کرتے ہوئے میانمار کے وسیع علاقوں کو برباد کر رہی ہیں۔خاص طور پر ینگون کے باہر واقع باگو خطّے اور جنوبی ریاست مون میں شدید نقصان ہ±وا ہے۔

مزید خبریں