پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل آئندہ چھ ماہ کےلئے قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان 10 اگست کو کرے گی

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل آئندہ چھ ماہ کےلئے قومی کھلاڑیوں کےلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان 10 اگست کو کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ سنٹرل کنٹریکٹ میں 17 کھلاڑیوں کو رکھا جائے گا جس میں بی ون، بی ٹو اور بی تھری کیٹیگری کے کھلاڑی شامل ہوں گے۔