ٹوکیو ۔ 2 اگست (اے پی پی) جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں شدید گرمی کے سبب گزشتہ ماہ 96 افراد ہلاک ہوئے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابقٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ اور دیگر ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان کی عمریں 40 سال سے 99 سال کے درمیان تھیں۔ گزشتہ سال جولائی کی 25 ہلاکتوں کے مقابلے میں یہ تعداد تقریباً چار گ±نا ہے۔ٹوکیو فائر ڈیپارٹمنٹ نے عوام کو مشورہ ہے …
ٹوکیو میں گزشتہ ماہ گرمی سے 96 افراد ہلاک

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 2 اگست (اے پی پی) جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں شدید گرمی کے سبب گزشتہ ماہ 96 افراد ہلاک ہوئے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابقٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ اور دیگر ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان کی عمریں 40 سال سے 99 سال کے درمیان تھیں۔ گزشتہ سال جولائی کی 25 ہلاکتوں کے مقابلے میں یہ تعداد تقریباً چار گ±نا ہے۔ٹوکیو فائر ڈیپارٹمنٹ نے عوام کو مشورہ ہے کہ وہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں اور ایئرکنڈیشنر کا ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔








