ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ(کل)کھیلا جائیگا

کنگسٹن ۔ 2 اگست (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو لوڈر ہل میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 7 …

کنگسٹن ۔ 2 اگست (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو لوڈر ہل میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی۔