یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے منافع میں 53 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) رواں کیلینڈر سال کے پہلے چھ ماہ میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کے منافع میں 53 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہاں جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جنوری سے لیکر جون کے اختتام تک بینک کو 6.19 ارب روپے کا ٹھوس منافع حاصل ہوا جو گذشتہ کیلینڈر سال کے اس عرصہ کے مقابلے میں 53 فیصد کم ہے