قومی باکسنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشیئن گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی باکسنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشیئن گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیلس کے عامر خان باکسنگ ہال میں جاری ہے۔ قومی کوچ کیپٹن ارشد حسین نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 23 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 18 مرد …

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی باکسنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشیئن گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیلس کے عامر خان باکسنگ ہال میں جاری ہے۔ قومی کوچ کیپٹن ارشد حسین نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 23 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 18 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔