ہانگ کانگ ۔ 3 اگست (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا۔ ہینگ سینگ انڈکس اوپننگ پر ہی 61.11 پوائنٹس کھو بیٹھا جبکہ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 4.62 پوائنٹس کی کمی آئی۔ ہینگ سینگ انڈکس 27,653.45 اور شنگھائی ان کمپوزٹ انڈکس 2,763.40 پر بند ہوا جبکہ چین کی دوسری بڑی سٹاک ایکسچینج شنزن کا کمپوزٹ انڈکس 3.25 پوائنٹس کی …
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 3 اگست (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا۔ ہینگ سینگ انڈکس اوپننگ پر ہی 61.11 پوائنٹس کھو بیٹھا جبکہ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 4.62 پوائنٹس کی کمی آئی۔ ہینگ سینگ انڈکس 27,653.45 اور شنگھائی ان کمپوزٹ انڈکس 2,763.40 پر بند ہوا جبکہ چین کی دوسری بڑی سٹاک ایکسچینج شنزن کا کمپوزٹ انڈکس 3.25 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,508.80 پر بند ہوا۔








